نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الحشد الشعبی نے بھی اس حوالے سے بہت زیادہ مدد کی۔ یہ حالات امریکا کی شکست کا باعث بنے۔ انہوں نے اپنے خطاب کے آخر میں کہا کہ ایران ہمیشہ سے ہمارے ساتھ رہا۔
واضح رہے کہ تہران میں منعقد ہونے والی وحدت اسلامی کانفرنس کے موقع پر مزاحمت کے موضوع پر بھی ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں اسلامی ممالک کے 300 سے ...
الحشد الشعبی پر فرقہ واریت کا الزام عائد کیا ہے۔ الوقت - سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے مداخلت پسندانہ بیان دیتے ہوئے عراق کی رضا کار فورس الحشد الشعبی پر فرقہ واریت کا الزام عائد کیا ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے عراق کے داخلی امور میں مداخلت جاری رکھتے ہوئے پیر کو ...
الحشد الشعبی کے بارے میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کے مداخلت پسندانہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے حیدر العبادی نے کہا کہ الجبیر کا بیان عراق کے خلاف کشیدگی پیدا کرنے والے سعودی عرب کے رویے کی ایک کڑی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اپنی مشکلات میں عراق کو گھسیٹنے کی کوشش نہ کرے۔ ان کا کہن ...
الحشد الشعبی نے داعش کے جنگل سے تعلفر کو آزاد کرانے کے لئے گھیرا تنگ کر لیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تلعفر سے داعش کی فراری کے تمام راستے بند ہوگئے ہیں۔ جعفر الحسینی کا کہنا تھا کہ تعلفر آپریشن کی مکمل تیار کر لی گئی ہے اور کے تمام مقدمات پر کام مکمل ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک وزیر اعظم حیدر ...
الحشد الشعبی یا عراقی رضاکار فورس کو بدنام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ الوقت - عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی صورت میں الحشد الشعبی یا عراقی رضاکار فورس کو بدنام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
حیدر العبادی نے بدھ کے روز عراقی فوج کے کمانڈروں سے ملاقات میں کہا کہ ملک کی فوج کے ساتھ عراقی رضاکا ...
الحشد الشعبی نے عراق سے شام فرار کے راستے کھولنے کے دہشت گردوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا تھا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق رضاکار فورسز نے بتایا کہ مغربی موصل سے دہشت گرد شام فرار کا راستہ کھولنا چاہتے تھے لیکن ان کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔
الحشد الشعبی کے کمانڈروں کی ٹارگٹ کلنگ کے لئے کچھ فوجی تیار کر رہا ہے۔ الوقت - عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا الحشد الشعبی کے کمانڈروں کی ٹارگٹ کلنگ کے لئے کچھ فوجی تیار کر رہا ہے۔
بعض باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا نے کچھ عراقی فوجیوں کو ٹریننگ دی ہے اور اس نے ٹائگر یونٹ کو تشکیل دے کر ان کو&n ...
الحشد الشعبی کی شاخ تحریک النجباء کے ترجمان نے کہا کہ داعش امریکی ہتھیار، سعودی عرب کی گاڑیاں اور قطر کی غذاء کا استعمال کرتا ہے اور اس کے مقابلے میں عرب اتحاد ہماری مشیر سطح تک کی مدد کرنے کو تیار نہیں ہے۔
عراقی رضاکار فورس النجباء تحریک کے ترجمان سید ہاشم الموسوی نے بدھ کو منعقد ہونے والی ایک پری ...
الحشد الشعبی یعنی رضاکار فورس کی جانب بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ دیا جائے گا۔ رضاکار فورس ملک کی عزت و آبرو نیز اتحاد کی حمایت کرتی ہے اور ہم سب کو ان کا دفاع کرنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ عراقی تاریخ ساز ہیں اور ہم جنگ کے آخری مرحلے میں ہیں، کچھ افراد افواہیں پھیلا رہیں ہیں اور ہم ان کو دہشت گردوں کے ...